the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ارجنٹائن،13اگسٹ(ایجنسی) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے معررف فٹ بالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹ بال سے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ ہسپانوی کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے انتیس سالہ میسی نے کہا کہ ارجنٹائن میں فٹ بال



کے حوالے سے کئی مسائل ہیں اور ان کی یہ نیت نہیں کہ وہ ان میں مزید اضافہ کریں۔ انہوں نے کوپا کپ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں ارجنٹائن کی شکست کے بعد جولائی میں بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا لیکن انہیں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سخت دباؤ کا سامنا تھا کہ وہ اپنا یہ فیصلہ واپس لیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.